تہران؛ آیۃ اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ میں لاکھوں لوگوں کی شرکت


تہران؛ آیۃ اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ میں لاکھوں لوگوں کی شرکت

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں آیۃ اللہ رفسنجانی کے تشییع جنازہ کے بارے میں پرجوش انداز میں خبریں شائع کی جارہی ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے نے آیۃ اللہ رفسنجانی کے تشییع جنازے میں دسیوں ہزار لوگوں کی شرکت کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ ہزاروں ایرانی مرد و زن سابق صدر کے جنازے میں شریک ہیں۔

واضح رہے آیۃ اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ امام خامنہ ای کی امامت میں تہران یونیوسٹی میں ادا کی گئی ہے اور ایرانی سابق صدر آیۃ اللہ رفسنجانی کی میت کو امام خمینی کے جوار میں دفن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ اس سے پہلے قم المقدس میں دفنانے کی خبریں موصول ہوئی تھیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری