آیت اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ امام خامنہ ای کی امامت میں اداکردی گئی

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی میت مطہر کو امام خمینی (رح) کے جوار میں سپرد خاک کیا جائے گا-

آیت اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ امام خامنہ ای کی امامت میں اداکردی گئی

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران کے سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ امام خامنہ ای کی امامت میں اداکردی گئی ہے۔

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے تشییع جنازے میں لاکھوں لوگ شریک ہیں۔

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے اہل خانہ کے فیصلے کے مطابق آپ کو بانی انقلاب اسلامی آیت اللہ امام خمینی کے جوار میں سپرد خاک کیا جائے گا-

مربوط خبریں
سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری