32 / 1

سابق ایرانی صدر مرحوم آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ امام خامنہ ای کی امامت میں تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی جس کے بعد مرحوم کو امام خمینی (رہ) کے جوار میں سپرد خاک کردیا گیا۔