داعش کےخلاف سعودی اتحادی افواج کے کمانڈروں کا اجلاس


داعش کےخلاف سعودی اتحادی افواج کے کمانڈروں کا اجلاس

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں داعش کے خلاف بننے والی نام نہاد فوجی اتحاد کا اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ آج اتوار کو ریاض میں داعش کے خلاف بنے والی فوجی اتحاد کے سربراہوں کا اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں 14 ملکوں کے فوجی سربراہان شریک ہونگے۔

آل سعود کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال سمیت دہشت گردی کے خاتمے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری