حلب آزادی کے بعد مزاحمتی جنگجوؤں کی مسکراہٹیں + تصاویر

خبر کا کوڈ: 1298047 خدمت: اسلامی بیداری
نجباء حلب پس از آزادی

اسلامی مزاحمتی تحریک نجبا کے ذرائع ابلاغ نے حلب کی آزادی کے بعد مزاحمتی جنگجو جوانوں کی کچھ تصاویر شائع کی ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق النجبا نامی اسلامی مزاحمتی تحریک شام اور عراق میں حشد الشعبی کے کمان کے تحت کام کررہی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ نجبا مزاحمتی تحریک نے حلب کی آزادی میں کافی مثبت کردار ادا کیا ہے۔

مزاحمتی جنگجوؤں کی تصاویر ملاحظہ کیجئے:

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری