میکسیکو; امریکی کالج میں فائرنگ سے 3 ہلاک

خبر کا کوڈ: 1301118 خدمت: دنیا
تیراندازی در کالج آمریکایی

میکسیکو کے ایک امریکی کالج میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے نے میکسیکو کے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک امریکی کالج میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، ایک طالب علم نے منتری شہر میں واقع امریکی کالج میں ایک استاد اور دو شاگردوں پر فائرنگ کرکے  انہیں موقع پر ہی ہلاک کردیا ہے۔

حکام حملے کے وجوہات جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔

    تازہ ترین خبریں