سابق ڈی آئی جی: اسلحہ تو جمع کرادینگے لیکن تحفظ کی ضمانت کون دیگا؟

پاراچنار سے تعلق رکھنے والے سابق ڈی آئی جی سید ارشاد حسین کا مقامی حکومت کی جانب سے علاقے کے عوام کو اسلحہ جمع کرانے کے احکامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہنا تھا: پاراچنار کے عوام اسلحہ تو جمع کرادینگے لیکن انہیں تحفظ فراہم کرنے کی ضمانت کون دیگا؟

سابق ڈی آئی جی: اسلحہ تو جمع کرادینگے لیکن تحفظ کی ضمانت کون دیگا؟