پلاسکو حادثہ میں شہید ہونے والے 12ویں فائرفائٹر کی لاش نکال لی گئی


پلاسکو حادثہ میں شہید ہونے والے 12ویں فائرفائٹر کی لاش نکال لی گئی

ایران کے دارالحکومت تہران میں گزشتہ ہفتے ہونے والے خونین حادثے میں عمارت کے ملبے سے 12ویں شہید کی لاش نکال لی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں منہدم ہونے والے شاپنگ مال کے ملبے سے 12ویں شہید کی لاش نکال لی گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ یہ دوسرے شہید فائر فائٹر کی لاش ہے جو گزشتہ آٹھ روز کے دوران ملبے سے نکال لی گئی ہے۔

اس کے علاوہ 4 عام شہریوں کی لاشیں پلاسکو شاپنگ مال کے ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری