آل خلیفہ فورسز کے دھرنے کے شرکاء پر حملے کیخلاف بحرین بھر میں مظاہرے/ تصویری جھلکیاں

بحرینی عوام کی جانب سے الدراز کے علاقے میں دئے گئے دھرنے پر سیکورٹی فورسز کے حملے کیخلاف ملک بھر میں مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔

آل خلیفہ فورسز کے دھرنے کے شرکاء پر حملے کیخلاف بحرین بھر میں مظاہرے/ تصویری جھلکیاں

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں دئے گئے دھرنے پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے حملے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے مختلف شہروں میں مظاہروں کا انعقاد کیا۔

بحرینی عوام العکر، النویدرات، ابوصبیع، السھلہ، السنابس، کرباباد، عادلی، البلاد القدیم، معامیر، کرزکان و دیگر علاقوں میں سڑکوں پر نکل آئے اور آل خلیفہ کی متعصب پالیسیوں کیخلاف شدید نعرہ بازی کی۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری