چین میں عوام آج نیا قمری سال منا رہے ہیں/ تصویری رپورٹ

لاکھوں افراد نئے سال کے آغاز پر نیک خواہشات اور مبارکباد کے تبادلے کیلئے میلوں اور بڑی عبادت گاہوں میں جمع ہوئے۔

چین میں عوام آج نیا قمری سال منا رہے ہیں/ تصویری رپورٹ

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، چین میں لاکھوں افراد نئے سال کے موقع پر مبارکباد کے تبادلے کے لئے باہم ملاقات کر رہے ہیں۔

نئے سال کے آغاز کے موقع پر انہوں نے ایک دوسرے کی اچھی صحت کیلئے دعائیں کیں اور اگربتیاں جلائیں۔

دنیا بھر میں چینی نسل کے افراد نے چھٹی کی اور تقریبات منعقد کیں۔

مربوط خبریں
سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری