استنبول میں ریسٹورنٹ پر مسلحانہ حملہ


استنبول میں ریسٹورنٹ پر مسلحانہ حملہ

استنبول میں ایک ریسٹورنٹ پر مسلحانہ حملہ کیا گیا ہے۔

تسنیم نیوز کے مطابق، استنبول میں ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں  کم از کم ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

روزنامہ حریت کا کہنا ہے کہ استنبول  میں ایک ریسٹورنٹ پر مسلحانہ حملے میں 3 افراد جاں بحق یا زخمی ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مسلح شخص نے استنبول  میں ایک ریسٹورنٹ پر مسلحانہ حملہ کرکے دو افراد کو قتل کردیا ہے، قاتل کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قاتل کے باپ کو 12 سال پہلے قتل کردیا گیا تھا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری