ایران کے شمال میں برف کا تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق/ تصویری رپورٹ


ایران کے شمال میں برف کا تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق/ تصویری رپورٹ

ایران کے علاقے "مبارک آباد آبعلی" میں برف کا تودہ گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق "درکی" سے "اورامان" جانے والی ہائے وے پر برف کا تودہ گرنے سے تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

امدادی ٹیموں کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں پھنسے افراد کی جان بچا لی گئی اور فوت ہونے والے افراد کو ضلع "مریوان" کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذیل میں امدادی ٹیموں کی بروقت کاروائی کی تصاویر ملاحظہ فرمائیں:

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری