ایرانی روایتی، لوک موسیقی فیسٹیول؛ دوسرے پروگرام کا انعقاد "لوک ورثہ" میں کیا گیا/ تصویری رپورٹ


ایرانی روایتی، لوک موسیقی فیسٹیول؛ دوسرے پروگرام کا انعقاد "لوک ورثہ" میں کیا گیا/ تصویری رپورٹ

انقلاب اسلامی ایران کی پرشکوہ کامیابی کی 38ویں سالگرہ اور ایران کے قومی دن کی دس روزہ تقریبات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق انقلاب اسلامی ایران کی پرشکوہ کامیابی کی 38ویں سالگرہ اور ایران کے قومی دن کی دس روزہ تقریبات وفاقی دارالحکومت میں جاری ہیں۔

اس سلسلہ کے آغاز پر پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان کے اشتراک سے ’’ایرانی روایتی ایرانی لوک موسیقی فیسٹیول‘‘ کا انعقاد کیا گیا تھا۔

ایرانی روایتی ایرانی لوک موسیقی فیسٹیول کے دوسرے پروگرام کا انعقاد لوک ورثہ میں کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں پاک ایران سیاسی و ثقافتی شخصیات اور شائقین شریک ہوئے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری