آل سعود کے خصوصی مہانوں کے لئے پر تعیش کھانے + تصاویر

خبر کا کوڈ: 1317895 خدمت: دنیا
ضیافت شام ملک سلمان

سماجی وب سائٹوں پر آل سعود کی طرف سے اپنے خاص مہمانوں کو دی جانے والی پرتعیش عشائیہ کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سعودی بادشاہی حکومت اندورن اور بیرون ملک سے آنے والے خصوصی مہمانوں کو پرتعیش کھانے کھلانے پر قومی خزانے سے کروڑوں سعودی ریال خرچ کردیتی ہے۔

حال ہی میں آل سعود حکومت کی جانب سے مختلف ممالک کے بادشاہوں اور حکام کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کی کچھ تصاویر سماجی وب سائٹوں پر شائع ہورہی ہیں۔

سعودی شہریوں نے سماجی وب سائٹ پر کویت اور بحرین کے بادشاہوں کے اعزاز میں دئے گئے عشائیے کی تصاویر شئر کی ہیں جو قارئین کی خدمت پیش کی جاتی ہیں۔

    تازہ ترین خبریں