چینی کمپنی کا خیبرپختونخوا میں ریلوے پٹڑیاں بچھانے کا عندیہ


چینی کمپنی کا خیبرپختونخوا میں ریلوے پٹڑیاں بچھانے کا عندیہ

ایک چینی کمپنی نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ریلوے پٹڑیاں بچھانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم نے ریڈیو پاکستان کے حوالے سے خبر دی ہے کہ چینی کمپنی نے خیبرپختونخوا کے جن مختلف علاقوں میں ریلوے پٹڑیاں بچھانے پر رضامندی ظاہر کی ہے ان میں گلگت اور چترال کے درمیان ڈیرہ اسماعیل سے کوہاٹ اورمردان سید و شریف تک ریلوے لائنیں شامل ہیں۔

امید کی جا رہی ہے کہ ان ریلوے پٹڑیوں کی تکمیل پرصوبے میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری