کابل سپریم کورٹ کے سامنے خودکش دھماکہ، 20 جاں بحق، 45 زخمی

خبر کا کوڈ: 1321379 خدمت: دنیا
انفجار کابل

کچھ دیر پہلے افغان دارالحکومت کابل سپریم کورٹ کے سامنے خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 45 زکمی ہوگئے ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کچھ لمحے قبل کابل سپریم کورٹ کی پارکنگ میں خودکش حملہ کیا گیاہے۔

واضح رہے کہ خودکش دھماکہ کابل کے پرامن سمجھنے والے جگے پر کیا گیا ہے۔

افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق خودکش حملے میں کم سےکم 20 افراد جاں بحق اور 45 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ کابل سپریم کورٹ امریکی سفارت خانے کے بالکل قریب واقع ہے۔

یاد رہے افغانستان میں ایک بار پھر دھماکوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری