عراقچی جوہری تعاون پر مشاورت کے لئے ماسکو پہنچ گئے

خبر کا کوڈ: 1322040 خدمت: ایران
نشست خبری عراقچی پیرامون اولین سالگرد اجرای برجام

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور عراقچی, روسی ہم منصب کی دعوت پر آج (بدھ کو) ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے بین الاقوامی امور عباس عراقچی روسی ہم منصب سرگئی ریابکوف کی دعوت پر آج (بدھ کو) ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

عراقچی روس کے ایک روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں جو جوہری معاہدہ سمیت دیگر سیاسی مسائل پر روسی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق  بین الاقوامی امور کے نائب وزیرخارجہ روسی حکام سے جوہری تعاون سمیت خطے کے اہم سیاسی امور پر گفتگو کریں گے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری