حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں "نسیم وحدت کانفرنس" کا انعقاد + تصاویر

خبر کا کوڈ: 1328513 خدمت: دنیا
نسیم وحدت کانفرنس 1

دفتر مجلس وحدت مسلمین مشہد اور ادارہ زائرین غیر ایرانی کے زیر اہتمام حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں "نسیم وحدت کانفرنس" منعقد ہوئی ۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، کانفرنس میں قائد وحدت علامہ ناصر عباس جعفری،  ادارہ غیر ایرانی زائرین کے ڈائریکٹر سید جواد ہاشمی نژاد اور دوسرے مقررین نے خطاب کیا۔

واضح رہے کہ یہ کانفرنس انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کی گئی تھی۔

    تازہ ترین خبریں