آل خلیفہ کے خلاف بلاد القدیم میں مظاہرے/ تصویری رپورٹ


آل خلیفہ کے خلاف بلاد القدیم میں مظاہرے/ تصویری رپورٹ

بحرین کے علاقے بلاد القدیم میں بھی عوام نے آل خلیفہ کے خلاف زبردست مظاہرے کئے ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بلاد القدیم میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے کرکے شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا عہد کیا ہے۔

عوام کا کہنا ہے کہ شاہی خاندان سے شہداء کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ آل خلیفہ کی جانب سے بحرین میں شیخ عیسیٰ قاسم سمیت تمام بااثر شخصیات، علمائے دین، سرگرم انسانی حقوق اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری اور قید و بند کے ذریعے ملک کے سیاسی میدان کو خالی کرنے کی کوشش  کی جارہی ہے۔

 

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری