ترک اسکولوں کے نصاب میں فارسی اور اردو زبانوں کا اضافہ


ترک اسکولوں کے نصاب میں فارسی اور اردو زبانوں کا اضافہ

ترک وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے تدریسی نصاب میں فارسی اور اردو سمیت کورین زبان کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ترک وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے اسکولوں کے تدریسی نصاب میں بعض بین الاقوامی زبانوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نئے ترک قانون کے مطابق، ملک کے تدریسی نصاب میں فارسی، اردو اور کورین زبانوں کو اختیاری مضامین قرار دیا گیا ہے۔

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری