بریکنگ نیوز/ لاہور کے بعد جیکب آباد میں دھماکہ


بریکنگ نیوز/ لاہور کے بعد جیکب آباد میں دھماکہ

لاہور کے بعد سندھ کے شہر جیکب آباد میں بھی دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، لاہور ڈیفنس میں دھماکے کے بعد سندھ کے شہر جیکب آباد میں بھی زوردار دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

دھماکے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔

ابھی دھماکے کی جگہ کا تعین اور جانی و مالی نقصان کا اندازہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری