روس: کیمیائی ہتھیار کے بہانے شام پر پابندی کی قرارداد کو ویٹو کردیں گے


روس: کیمیائی ہتھیار کے بہانے شام پر پابندی کی قرارداد کو ویٹو کردیں گے

روس نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیار کے بہانے شام پر پابندی لگانے سے متعلق قرارداد کو ویٹو کردیں گے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق روس نے کہا ہے کہ شام پر پابندی سے متعلق قرارداد کو ویٹو کردیں گے۔

واضح رہے کہ شام پر پابندیاں بشار اسد حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے بہانے لگائی جانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری