"اوباماکر" کے حامیوں کے مظاہرے/ ٹرمپ کو جواب دینا ہوگا + تصاویر


"اوباماکر" کے حامیوں کے مظاہرے/ ٹرمپ کو جواب دینا ہوگا + تصاویر

امریکی عوام پارلیمنٹ کی جانب سے "اوباماکر" نامی سابق امریکی صدر کے ہیلتھ کیئر پروگرام کے منسوخ ہونے کے فورا بعد واشنگٹن سمیت مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی پارلیمنٹ کی جانب سے "اوباماکر" نامی ہیلتھ کیئر پروگرام کے خلاف رائے دہی پر عوام طیش میں آکر مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

امریکی عوام نے واشنگٹن میں موجود وائٹ ہاؤس سمیت مختلف شہروں میں سابق امریکی صدر کی حمایت اور ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری