ایران کے سپاہ پاسداران فورس میں ڈرون یونٹ کا اضافہ


ایران کے سپاہ پاسداران فورس میں ڈرون یونٹ کا اضافہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے بری یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سپاہ فورس میں ڈرون یونٹ اور سنٹر تشکیل دیا گیا ہے جس کے بیسز آپریشنل علاقوں میں قائم کئے گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے بری یونٹ کے کمانڈر جنرل بریگیڈیئر محمد پاکپور کا کہنا ہے کہ "ہم نے سپاہ پاسداران کے بری یونٹ میں ڈرون سنٹر اور یونٹ کا اضافہ کیا ہے جس کے بیسز آپریشنل علاقوں میں قائم کئے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سپاہ کے بری فورسز کے مشن کو بھی ڈرون یونٹ ہی انجام دیگا۔

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری