یمن کے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیاروں کی پروازیں + فلم و تصاویر


یمن کے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیاروں کی پروازیں + فلم و تصاویر

گزشتہ روز یمنی مسلح افواج نے مختلف مشن میں حصہ لینے کی غرض سے، مقامی طور پر تیار کردہ کئی ڈرون طیاروں کی رونمائی کی۔

 خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق گزشتہ روز یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کی موجودگی میں مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیاروں کی نمائش کا افتتاح ہوا۔

اس نمائش میں مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیاروں کے ابتدائی نمونوں کی رونمائی کی گئی۔

یہ طیارے جارحانہ، جاسوسی، اطلاعات اکھٹے کرنے اور الرٹ جیسی مختلف کارروائیوں کیلئے استعمال کئے جائیں گے۔

ہدہد-1

رقیب

راصد

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری