جرمنی میں خودکشی کی اجازت دے دی گئی

جرمنی میں غیر معمولی حالات میں قانونی خودکشی کے لئے ایک ایسی دوا تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے استعمال سے موت واقع ہو جائے گی۔

جرمنی میں خودکشی کی اجازت دے دی گئی

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، جرمنی میں غیر معمولی حالات میں قانونی خودکشی کے لئے ایک ایسی دوا تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کے استعمال سے موت واقع ہو جائے گی۔

تاہم عدالت نے  اس اجازت کو انتہائی سخت شرطوں سے مشروط بھی کر دیا ہے۔

وفاقی انتظامی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ انتہائی بیمار اور لاعلاج مریضوں کو خاص حالات کے تحت یہ رسائی فراہم کی جا سکتی ہے تاکہ وہ کسی تکلیف کے بغیر آسانی سے مر سکیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری