پانامہ: مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 37 زخمی


پانامہ: مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 37 زخمی

پانامہ میں ایک مسافر بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق،  پانامہ میں ایک مسافر بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔

حکام نے بتایا کہ وسطی پانامہ میں ایک مسافر بس پل سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک37 زخمی ہو گئے ۔

زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔

تاحال حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

پولیس نے افسوسناک حادثے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری