36 / 1

ایرانی کمپنی سایپا کی "کویک" نامی نئی گاڑی کی رونمائی کی تقریب اسپیکر پارلیمنٹ علی لاریجانی اور ایران کے وزیر صنعت و تجارت کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔