شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کا آغاز


شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کا آغاز

کچھ دیر پہلےبحرینی نام نہاد عدالت نے شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔

تسنیم نیوز کے مطابق کچھ دیر پہلےبحرینی نام نہاد عدالت نے شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔

بحرینی مایہ ناز رہنما علامہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آل خلیفہ نے ملک بھر میں  ہنگامی حالت نافذ کرکے شیخ عیسی قاسم کو عدالت میں پیش کیا ہے اور مقدمے کی سماعت ہورہی ہے۔

دوسری طرف بحرین بھر میں عوام سڑکوں پر نکل کر شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں زبردست مظاہرے کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ نامور شیعہ عالم دین کو آج بروز منگل عدالت میں منی لانڈرنگ جیسے جھوٹے مقدمے کی سماعت کے لئے عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری