شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت 7 مئی تک ملتوی


شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت 7 مئی تک ملتوی

بحرینی نام نہاد عدالت نے شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔

تسنیم نیوز کے مطابق بحرینی نام نہاد عدالت نے شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔

بحرینی مایہ ناز رہنما علامہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ آل خلیفہ نے شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کے موقع پر ملک بھر میں ہنگامی حالات نافذ کیے ہوئے تھے۔

جبکہ دوسری طرف بحرین بھر میں عوام سڑکوں پر نکل کر شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں زبردست مظاہرے کررہے تھے۔

خیال رہے کہ نامور شیعہ عالم دین کو آج بروز منگل عدالت میں منی لانڈرنگ جیسے جھوٹے مقدمے کی سماعت کے لئے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری