اسلام آباد میں تحفظ ناموس رسالت احتجاجی مظاہرہ


اسلام آباد میں تحفظ ناموس رسالت احتجاجی مظاہرہ

تحفظ ناموس رسالت محاذ کے تحت اسلام آباد میں تحفظ ناموس رسالت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق تحفظ ناموس رسالت محاذ کے تحت اسلام آباد میں تحفظ ناموس رسالت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مقررین کا کہنا تھا کہ ناموس رسالت پر پوری قوم متحد ہے۔

حکمران ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروائیں اور گستاخ بلاگرز کو ملک سے بھگانے والے ذمہ داران کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ توہین رسالت کے مرتکب بلاگرز کے ریڈ وارنٹ جاری کرکے انہیں ملک میں واپس لاکرسخت ترین سزائیں دیں جائیں۔

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری