صہیونیوں کا مقبوضہ شیبا فارم پر فلیئر بموں سے حملہ


صہیونیوں کا مقبوضہ شیبا فارم پر فلیئر بموں سے حملہ

اسرائیلی فوج نے منگل کی رات مقبوضہ شیبا فارم کے پہاڑی سلسلے ماؤنٹ حرمون پر فلیئر بموں سے حملہ کیا جبکہ غاصب اسرائیلی جاسوس طیاروں کی پروازوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ شیبا فارم کے پہاڑی سلسلے ماؤنٹ حرمون پر فلیئر بموں سے حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس علاقے پر غاصب اسرائیلی جاسوس طیاروں کی پروازوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری