پاکستان کے چیمپیئز اور مایہ ناز گلوکار + تصاویر


پاکستان کے چیمپیئز اور مایہ ناز گلوکار + تصاویر

23 مارچ 2017ء کی مناسبت سے تسنیم نیوز کی جانب سے پیش کئے جانے والے سیریل میں قارئین پاکستان کے چیمپیئنز اور مایہ ناز گلوکاروں کی چیدہ چیدہ تصاویر ملاحظہ کرینگے۔

خبررساں ادارہ تسنیم 23 مارچ کی مناسبت سے "تسنیم اسپیشل 23 مارچ" کے نام سے تصاویر کے ایک سیریل کو قارئین کی خدمت میں پیش کررہا ہے جس کے تیسرے سیریل میں پاکستان کے چیمپیئنز اور مایہ ناز گلوکاروں کی تصاویر دیکھنے کو ملیں گی۔

تسنیم اسپیشل 23 مارچ -1 اور تسنیم اسپیشل 23 مارچ -2 کیلئے کلک کریں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری