نائیجیریا میں ایک سے زیادہ دھماکے/ چار ہلاک اور 18 سے زائد زخمی


نائیجیریا میں ایک سے زیادہ دھماکے/ چار ہلاک اور 18 سے زائد زخمی

نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدو گری میں ایک سے زائد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ پولیس کمشنر نے چار افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدو گری میں ایک سے زیادہ دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

پولیس کمشنر کے بیان کے مطابق دھماکوں میں چار افراد کے ہلاک اور  18 سے زاہد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

یہ حملے گزشتہ ہفتے میں ایک سیریز میں تازہ ترین تھے

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری