صیہونی شہریوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ

صیہونی شہریوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ

پولیس اور حکومت کے خصوصی یونٹوں کے حمایت یافتہ صہیونی شہریوں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق صیہونی شہریوں نے آج (جمعرات کو) باب المغار کی طرف سے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صیہونی شہریوں کو پولیس اور حکومت کے خصوصی یونٹوں کی حمایت حاصل تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال (2016) میں بھی 14530 صہیونی شہریوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرکے بے حرمتی کی تھی۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری