یوم پاکستان کے موقع پر سعودی عرب کا چاک و چوبند دستہ + ویڈیو


یوم پاکستان کے موقع پر سعودی عرب کا چاک و چوبند دستہ + ویڈیو

یوم پاکستان کے موقع پر چین اور ترکی سمیت سعودی عرب کی اسپیشل فورسز نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے کہ یہ اس عظیم بادشاہی سلطنت کا چاک و چوبند دستہ ہے جو یمن جیسے چھوٹے ملک کے بے گناہ شہریوں پر دھاوا بولنے کیلئے درجنوں اسلامی ممالک سے مدد کی بھیک مانگ چکی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یوم پاکستان (23 مارچ) کی پریڈ میں پاکستان کے نزدیک ترین دوست ممالک سعودی عرب، ترکی اور چین کی اسپیشل فورسز نے شرکت کی۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

 

 

 

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری