بھارتی مسلمان یا تو ہندو ہوجائیں یا موت کیلئے تیار رہیں + ویڈیو

بھارتی مسلمان یا تو ہندو ہوجائیں یا موت کیلئے تیار رہیں + ویڈیو

بھارت کی متعصب حکومت کے نومنتخب وزیراعلیٰ یوگی آدتیاناتھ نے اسلام کیخلاف سرعام ہرزہ سرائی کرتے ہوئے عوام سے مطالبہ کیا کہ یا تو مسلمان ہندو ہو جائیں یا ان سب کو موت کے گھاٹ اتار دیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بھارتیا جنتا پارٹی کے نومنتخب وزیراعلیٰ یوگی آدتیاناتھ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ہندوؤں کو مسلمانوں کیخلاف سرعام بھڑکایا ہے۔

بھارتی وزیر نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمان عورتوں کی قبروں سے نکال کر ان کے ساتھ جنسی زیادتی کریں۔

انہوں نے مزید مطالبہ کیا ہے کہ جب تک مسلمان مساجد سے اذانوں کو بند نہیں کرتے وہ اپنے تشدد کو جاری رکھیں اور مساجد سے اذانوں کی بجائے ہندوؤں کے نعرے لگائیں۔

انہوں نے اسی طرح مطالبہ کیا کہ تمام مسلمانوں کو ہندو بنائیں یا ان کو مار ڈالیں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری