پاکستانی قوم کی جانب سے اہل ایران کو عید نوروز کی مبارکباد + ویڈیو


پاکستانی قوم کی جانب سے اہل ایران کو عید نوروز کی مبارکباد + ویڈیو

پاکستان میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے اہل ایران کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایران میں اس عید کو ملی تہوار اور زمین کا سورج کے گرد چکر مکمل ہونے پر بہار کے آغاز کے طور پر منایا جاتا ہے، اور عید طبیعت سمجھا جاتا ہے  جن میں تمام مکاتب فکر شامل نظر آتے ہیں،  طبیعت میں آنے والی تبدیلی کو اگر دیکھا جائے تو بہار انسان کے مزاج میں خوشی کی کیفیت لاتی ہے، ہر چیز تروتازہ اور ہری بھری ہوجاتی ہے، بلبلوں کا چہچہانا بہار  کی آمد کی خبر دیتا ہے، پس انسانی فطرت میں خوشی کی لہر کا اظہار نوروز ہے۔ 

زیر نظر ویڈیو پیغام کے ذریعے پاکستانی قوم نے اپنے ایرانی بہن بھائیوں کو عید نوروز کی مبارکباد دی ہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری