سعودی عرب اورسوڈان کی مشترکہ فضائی مشقیں


سعودی عرب اورسوڈان کی مشترکہ فضائی مشقیں

سعودی عرب اورسوڈان کی مشترکہ فضائی مشقیں کل سے شروع ہو رہی ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ اتحاد میں شمولیت کے بعد دونوں ممالک کی مشترکہ افواج کی یہ پہلی مشقیں ہوں گی۔

واضح رہے کہ مذکورہ مشقوں میں دونوں ممالک کی فضائی افواج حصہ لیں گی۔

یہ مشقیں خرطوم کے شمال میں 12اپریل تک جاری رہیں گی۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری