روس نے برق رفتار طاقتور ترین کروز میزائیل بنا لیا


روس نے برق رفتار طاقتور ترین کروز میزائیل بنا لیا

زرکون نامی یہ کروز میزائل 7400 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرتے ہوئے 800 کلومیٹر فاصلے تک کسی بھی بحری جہاز کو تباہ کر سکتا ہے۔

خبر رساں ادارےتسنیم کے مطابق  روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنا لیا جو 7400 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرتے ہوئے 800 کلومیٹر فاصلے تک کسی بھی بحری جہاز کو تباہ کر سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق دنیا کا بہترین میزائل شکن نظام بھی اسکا راستہ نہیں روک سکتا۔

زرکون نامی یہ ہائپر سانک کروز میزائل ناقابلِ شکست، ناقابلِ مزاحمت اور ناقابلِ دفاع ہے جو ہائپر سانک یعنی آواز سے 6 گنا زیادہ رفتار تک پہنچنے کیلئے اسکریم جیٹ ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتا ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری