مشہد: نوروز کی تعطیلات کے آخری روز "کوہسنگی پارک" کے کچھ مناظر


نوروز کی تعطیلات کے آخری روز لوگوں کی بڑی تعداد نے مشہد کے مشہور "کوہسنگی پارک" کا رخ کیا۔

خبر رساں ادارہ تسنیم: قارئین کی دلچسپی کے لئے ایران کے زیارتی اور سیاحی شہر مشہد کے مشہور "کوہسنگی پارک" کی چند تصاویر پیش خدمت ہیں۔