آل خلیفہ حکومت نے ایران میں شیخ عیسیٰ قاسم کے نمائندے کی شہریت منسوخ کردی


آل خلیفہ حکومت نے ایران میں شیخ عیسیٰ قاسم کے نمائندے کی شہریت منسوخ کردی

آل خلیفہ حکومت نے ایران میں بحرین کے سیاسی و مذہبی رہنما شیخ عیسیٰ قاسم کے نمائندے کی شہریت منسوخ کردی ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق آل خلیفہ رژیم نے ایران میں شیخ عیسیٰ قاسم کے نمائندے شیخ عبداللہ الدقاق کی شہریت منسوخ کردی ہے۔

بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے شیخ الدقاق کو 10 سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری