امام رضا علیه السلام فسٹیول کے دوسرے سیزن میں علمی منیجرز اور ججز کا اعلان


امام رضا علیه السلام فسٹیول کے دوسرے سیزن میں علمی منیجرز اور ججز کا اعلان

امام رضا علیه السلام فیسٹیول کے دوسرے سیزن میں تعلیمی مینیجرز اور اس ثقافتی تقریب کے تصویری مقابله کے ججز کا اعلان کر دیا گیا.

تسنیم نیوز ایجنسی کی مطابق امام رضا علیه السلام فیسٹیول ایک ایسا پروگرام ہے جو تہران آرٹس یونیورسٹی، اصفہان آرٹس یونیورسٹی، شیراز آرٹس یونیورسٹی اور تبریز اسلامی آرٹس یونیورسٹی اور وزارت علوم انٹرنیشنل فاؤنڈیشن امام رضا علیہ السلام سی مل کر منعقد کرینگی.

امین مختاری جو اس پروگرام کی آرٹ کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ہیں، نے فیسٹیول کے تعلیمی مینیجرز اور اس ثقافتی تقریب کے تصویری مقابلے کے ججز کا اعلان کیا.

امین مختاری  کے مطابق مجتبی آقایی سربرزه، محمد ستاری و فرهاد سلیمانی تصویری مقابلہ کے ججز ہونگے۔

واضح رہے کہ امام رضا علیه السلام فیسٹیول میں فن کی نمائش 8مئی سے 10مئی تک منعقد کی جائے گی  اختتامی تقریب 10  مئی کو ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری