پاراچنار؛ عوام کو مراعات دینے کے بجائے مشکلات میں ڈالا جارہا ہے


پاراچنار؛ عوام کو مراعات دینے کے بجائے مشکلات میں ڈالا جارہا ہے

صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ پاراچنار میں ہونے والے متعدد خودکش حملوں کے تانے بانے جن سے ملتے ہیں ان کا سب کو پتہ لیکن بدقسمتی سے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی جبکہ عوام کو مراعات دینے کے بجائے مشکلات میں ڈالا جارہا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کو انٹرویو دیتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی مسرت حسین منتظر نے کہا کہ پاراچنار میں ہونے والے متعدد خودکش حملوں کے تانے بانے جن سے ملتے ہیں ان کا سب کو پتہ ہے لیکن بدقسمتی سے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی جبکہ عوام کو مراعات دینے کے بجائے مشکلات میں ڈالا جارہا ہے۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

اہم ترین انٹرویو خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری