کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما کی امام کعبہ کے پاکستان دورے کے دوران رہائی!


کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما کی امام کعبہ کے پاکستان دورے کے دوران رہائی!

کالعدم ساپہ صحابہ ہنگو کے جنرل سیکرٹری مفتی عمران معاویہ کو عدالت کے حکم پر رہا کر دیا گیا.

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ہنگو سے 2 سال قبل گرفتار ہونے والے عمران معاویہ کو مختلف اقدام قتل کے واقعات میں گرفتار کیا اور مقدمہ چلایا گیا، مقدمہ میں 4 شیعہ مسلمانوں کا قتل ثابت ہونے کے باوجود رہا کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایسے موقع پر ہے کہ امام کعبہ، سعودی مذہبی امور کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں۔

گزشتہ سالوں پر نظر ڈالی جائے تو جب بھی سعودی حکام نے پاکستان کا دورہ کیا تو تب ملک میں فرقہ واریت اور کالعدم جماعتوں کے سرپرستوں کو آزاد کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کے دوران اور کالعدم جماعت کے سرپرست اورنگزیب فاروقی کو بھی عدالت نے تمام تر مقدمات میں بے گناہ ثابت کر کے بری کر دیا گیا ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری