شامی طلباء کے "امریکہ مردہ باد" نعروں کیساتھ مظاہرے/ تصویری رپورٹ

خبر کا کوڈ: 1376794 خدمت: دنیا
دانشجویان سوری

شامی عوام کی جانب سے الشعیرات ایئربیس پر امریکی حملے کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں شامی طلباء نے "امریکہ مردہ باد" کے نعروں کے ساتھ وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شامی طلباء نے دمشق میں موجود اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے امریکی جارحیت کیخلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔

شامی طلباء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور اور مردہ باد امریکہ کے فلک شگاف نعرے لگاتے رہے۔

شامی طلباء نے اس موقع پر الشعیرات ایئربیس پر امریکی حملے کی بھرپور مذمت کی۔

    تازہ ترین خبریں