حسین جمشیدی کی فلم " سانس" کا ٹریلر


حسین جمشیدی کی فلم " سانس" کا ٹریلر

حسین جمشیدی نے ٹریلر کی ریلیز کے وقت کہا تھا کہ فلم کی پروڈکشن ٹیم نیز نرگس آبیاری کے ڈائرکشن میں کام کرنا بڑا خوشگوار تھا، فیلم کے تقاضوں نے انہیں نئے تجربات کا موقع دیا جسکے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اس فلم کے انیمیشن ورژن اور ٹریلر کے  ڈائریکٹر جمشیدی نے کہا ہے کہ "سانس" ایک بہترین فلم ہے جو ساٹھ کے عشرے کی کہانی بیان کرتی ہے۔

یہ فلم میدان جنگ میں پیش کی گئی قربانیوں کو بیان کرتی ہے جن کا ایک اہم حصہ بچے ہوتے ہیں، فیلم کا اختتام نہایت ہی تاثیر گزار ہے۔

انہوں نے ٹریلر کے حصوں اور لوکیشن کے بارے میں کہا کہ اس فیلم کے ٹریلر میں فلم کے اہم کردار کو دکھایا گیا ہے جو ایک معصوم اور مظلوم بچی کا ہے۔

اس ٹریلر میں ناخواستہ طور پر جنگ میں الجھے ایرانیوں کی طرف سے صلح و امن کی کوششوں کو دکھایا گیا ہے۔

سانس فلم کے اینیمیشن بچوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے لیکن ہمارے مخاطب بزرگ افراد بھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا: "چونکہ اس فلم کو بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول میں پیش کیا جانا تھا اس وجہ سے فلم کے ٹریلر کو عالمی سطح پر بنایا ہے۔

جمشیدی کے مطابق امین حق شناس اور مھدی علی بیگی ہماری ٹیم کے اہم رکن تھے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری