سعودی فرمانروا ماسکو کا دورہ کریں گے


سعودی فرمانروا ماسکو کا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے بادشاہ ماسکو کا دورہ کرنے والے ہیں جس کیلئے ضروری اقدامات کا حکم جاری کردیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان بن عبدالعزیز جلد ہی ماسکو کے دورے پر جائیں گے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی بادشاہ نے سفر کی تیاریوں کیلئے اقامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

واضح رہے ماسکو اور ریاض کے درمیان شام سمیت بہت سارے سیاسی مسائل پر سخت اختلافات پائے جاتے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری