شام کے شہر حلب میں دھماکہ، 6 شہید اور 32 سے زائد شدید زخمی


شام کے شہر حلب میں دھماکہ، 6 شہید اور 32 سے زائد شدید زخمی

شام کی سرکاری ٹی وی نے خبر دی ہے کہ حلب شہر میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد شہید اور 32 دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شام کی سرکاری ٹی وی نے خبر دی ہے کہ حلب شہر میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد شہید اور 32 دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری