پاک افغان سرحد / انگورہ اڈا گیٹ کھول دیا گیا


پاک افغان سرحد / انگورہ اڈا گیٹ کھول دیا گیا

جنوبی وزیرستان ایجنسی میں پاکستان افغانستان سرحد پر انگورہ اڈا گیٹ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق جنوبی وزیرستان ایجنسی میں پاکستان افغانستان سرحد پرانگورہ اڈا گیٹ  ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ جنوبی وزیرستان ایجنسی کے صدر مقام وانا میں ہونے والے ایک قبائلی جرگہ میں کیا گیا۔
 
اس قبائلی جرگے میں میجر جنرل نعمان ذکریا اور جنوبی وزیرستان ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ ظفر الاسلام خٹک نے بھی شرکت کی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری